Today Weather, Weather

14 March Weather

آج پورے ملک میں بارش کے کوئی خاص امکانات نہ ہیں گھاڑو چوہڑ جمالی ٹھٹھہ کراچی کا ساحلی علاقہ کانوجی وڈ کوراک خضدار مولا تحصیل لاکھانی آشل ہوشاب ٹمپ تربت و نواح میں تیز و گرد آلود ہواوں کے جکھڑ چلیں گے خصوصا کراچی،گوادر و ان کے نواح میں ہوا کے اندر ڈسٹ ماس زیادہ ہوگا جبکہ بلوچستان کے جنوب مغرب میں ایران سائیڈ سے درمیانے سے گہرے بادلوں کا سلسلہ داخل ہوگا جو بعد میں تربت ٹمپ بلیدہ گوادر ہوشاب پنجگور واشک نوکنڈی دالبدین خاران ثوراب بیرت آواران ککی بدرنگ خضدار بیلہ اوتھل حب چوکی نوشکی سبی کوئیٹہ چمن جیکب آباد سکھر دادو سیہون شکارپور سمیت بلوچستان و شمالی مغربی سندھ تک پھیل جائے گا اس سلسلے میں بارش کے امکانات نہ ہیں لیکن اگر کہیں نمی کی سپورٹ ملی تو برس سکتا ہے جبکہ اس کے علاوہ پنجاب سندھ کے پی کے وغیرہ کے اکثر علاقہ جات کے اوپر ہلکے بادل رہیں گے جو دھوپ /سورج کی روشنی میں کمی کا باعث بنیں گے

 

One thought on “14 March Weather

  1. Ejaz says:

    ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *