Today Weather, Weather

28 June Weather Update

آج 28 جون صبح 9/10 بجے سے افغانستان سائیڈ سے پاکستان میں بارش و شدید گرج چمک کا سلسلہ داخل ہوگا پشاور کھر چکوال تلاگنگ پنڈیگھیب کھوڑ فتح جنگ جھالر میانوالی ملتان شورکوٹ لیہ ڈیرہ اسماعیل خان سرگودھا جھنگ صدر گڑھ مہاراجہ نور پور تھل فاروقہ کوٹ ادو حیدرآباد تھل چوک منڈا چوک اعظم پہاڑ پور جعفر والا دولے والا خانیوال فتح پور رحمت اباد احسانپور تونسہ شریف قادر پورراں مظفرگڑھ خان گڑھ سناواں بدھلہ سنت مخدوم پور پہوڑاں کچا کھو تلمبہ آروتی میاں چنوں پیر محل سندے والی 18 ہزاری خوشاب گوجرہ ٹبہ سلطان پور بستی ملوک سکندر اباد شجاع آباد دنیا پور جہانیاں جلال پور پیر والا بہاولپور لودھراں میلسی خیرپور ٹامیوالی وہاڑی احمد پور شرقیہ یزمان منڈی خانقاہ شریف ہیڈراجکاں شھرسلطان علی پور جتوئی جنوبی جام پور فاضل پور داجل بستی کھوجے والا چھٹے والا مٹھن کوٹ راجن پور خان بیلا رامکلی ترنڈہ ایم پناہ ظاہرپیر رکن پور گد پور نواں کوٹ جن پور فیروزہ لیاقت پور خانپور رحیم یار خان پلو شاہ سردار گڑھ اقبال آباد شیخواہن راجن پور کلاں جمالدین والی سنجرپور صادق آباد بنگلہ منٹھار ترنڈہ سوائے خان سہجہ رحیم یار خان کامکمل روہی کا علاقہ اوباڑو میرپورماتھیلو کشمور MSK Weather Update روجھان کندھکوٹ پنو عاقل سکھر

 سوئی طاہر کی شکار پور جیکب آباد خیرپور گمبٹ ھنگورجا کنڈیارو لاڑکانہ میہڑ نوشہرو فیروز محراب پور مورو دادو سیہون رانی پور دُوور تھا بتھو جاکھڑو نوابشاہ واہی پانڈی کانوجی دریجی بیلہ اوتھل گوٹھ آلو نوری آباد حیدرآباد ماتلی مٹیاری شہدادپور ٹنڈوجام کراچی اور تمام نزدیکی شہروں میں درمیانی سے شدید گرج چمک کے ساتھ تیز و کہیں کہیں درمیانی بارش کا امکان ہے اکثر جگہوں پر آسمانی بجلی گرنے کا امکان زبردست حد تک روشن ہے اس دوران تیز گرد آلود ہواوں کے جکھڑ چلنے کی پیشنگوئی بھی کی جاتی ہے یہ سلسلہ آج صبح 10 بجے سے رات 11 بجے تک ایکٹو رہنے کا امکان ہے اس کی حرکت شمالی پنجاب سے شروع ہوگی پھر آہستہ آہستہ جنوب کی طرف حرکت کرتے ہوئے کراچی اختتام پزیر ہوگا۔تمام متعلقہ امدادی اداروں سمیت شہریوں کو ان آفیشل الرٹ جاری کیا جاتا ہے کہ محتاط رہیں

 


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *