Today Weather, Weather

31 March Weather /Rains Update

آج دن 2 بجے سے کل صبح 9 بجے تک قصور کوٹ رادھا کشن چونیاں لاہور بیدیاں بحریہ ٹاون مریدکے کوٹ پنڈی داس مانگا منڈی شیخوپورہ ماناوالا کاموکی گوجرانوالہ گکھڑ منڈی وزیرآباد حافظ آباد علی پور چٹھہ جلالپور بھٹیاں سانگلہ ہل پنڈی بھٹیاں بھابھرا پھالیہ قادر آباد شاہ کوٹ چک جھمرہ فیصل آباد چنیوٹ بھوآنہ ڈی جی کوٹ پینسرا گوجرہ فاروق آباد سرگودھا چھوٹا ساھیوال ہیڈفقیریاں پنڈدادنخان منڈی بہاوالدین للہ چکوال ڈھڈیال اڈیالہ کلر سیداں گوجر خان سوہاوہ کہوٹہ راولپنڈی اسلام آباد مری مظفر آباد مینگورہ آزاد کشمیر وادی نیلم جہلم لالہ موسی کھاریاں گجرات ٹانڈہ بھمبر ظفروال پسرور وزیرآباد ناروال ہریپور بٹگرام کوہستان مینگورہ پشاور تیمرگرہ اپردیر چوکارہ ڈیرہ اسماعیل خان پہاڑ پور لکی مروت میانوالی زیدی ٹاؤن چانڈا ،نور پور تھل حیدر آباد تھل جزوی، جھنگ صدر منکیرہ خوشاب مٹھا ٹوانہ آدھی کوٹ چکوال پنڈیگھیب کھوڑ طورخم بارڈر سمیت تمام نزدیکی شہروں میں ہلکی سے درمیانی بارش درمیانی سے شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے امکانات ہیں جبکہ مریدکے شیخوپورہ لاہور بحریہ ٹاون کوٹ پنڈی داس قصور حافظ آباد ننکانہ صاحب فاروق آباد بھابھرا گوجرانوالہ پھالیہ علی پور چٹھہ خانقاہ ڈوگرہ اور گجرات کے تمام جنوبی قصبہ جات و نواح میں شدید گرج چمک کا امکان ہے جس میں آسمانی بجلی بھی گر سکتی ہے

5 thoughts on “31 March Weather /Rains Update

  1. اورنگزیب says:

    👍

  2. Muhammad Asif Raza says:

    Allah Pak Khair farmain

  3. Muhammad Asif Raza says:

    Good information Allah Pak Khair farmain ameen

  4. Adnan Dhillon says:

    Khan pur ki position hy bhai g please

  5. Jahanzaib says:

    رحیم یارخان کی اپڈیٹ بولڈ کر کے لگایا کریں بھائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *