Today Weather, Weather

Today Weather Update

آج 27 جون دوپہر 2 بجے کے بعد افغانستان سائیڈ سے پاکستان میں بارش و شدید گرج چمک کا سلسلہ داخل ہوگا جس کے زیراثر میرانشاہ مکین وانا تھل پاراچنار ہنگو درہ آدم خیل کوہاٹ پشاور مدیان کرب چار باغ کالام زیارت قلعہ سیف اللہ مچھ ژوب مینا بازار رمک واھوا پارورہ لیہ بھکر ڈیرہ اسماعیل خان پیزو لکی مروت ملازئی لاوہ بنجر جبی میانوالی لاکھانی وڈھ باسیمہ مولا تحصیل خضدار ثوراب درازندہ ڈیرہ غازی خان جام پور کوٹ ادو حیدرآباد تھل نور پور تھل جاوید ٹاون جعفر والا دولے والا فتح پور چوک اعظم رحمت آباد چوک منڈا احسان پور چوبارہ گڑھ مہاراجہ احمدپورسیال قائم بھروانہ جودھ پور جھنگ صدر بھوانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ آروتی کمالیہ چیچہ وطنی میاں چنوں شیخ فاضل بورے والا وہاڑی لڈن حاصل پور میلسی خیرپورٹامیوالی بہاولپور لودھراں جہانیہ خانیوال جودھ پور بستی ملوک ٹبہ سلطان پور دنیا پورکہروڑ پکا ملتان سکندرآباد قادر پور راں شجاع آباد بوسن رنگ پور فاضل شاہ احمد پور سیال مظفرگڑھ خانگڑھ محمود کوٹ یزمان منڈی چکوال آواران پنڈی گھیب اٹک ڈھڈیال سوہاوہ اڈیالہ  ر اولپنڈی اسلام آباد بسالی ہری پور ایبٹ آباد مری کہوٹہ چولستان کا مکمل ایریا قلعہ ڈیراور فورٹ عباس کھچی والا فقیروالی یتیم والا ہارون آباد ڈونگہ بونگہ چشتیاں شریف مہر شریف بہاولنگر قبولہ شریف منچن آباد پاکپتن ملکہ ھانس جہلم کھاریاں میر پور بھمبر ٹانڈہ سیالکوٹ راولپنڈی تحصیل برنالہ دینہ اور تمام نزدیکی شہروں میں درمیانی سے شدید گرج چمک کے ساتھ تیز و کہیں کہیں درمیانی بارش کا امکان ہے اوپر بتائے گئے تمام شہروں خصوصاوسطی و جنوبی پنجاب، تھل ریجن میں اکثر جگہوں پر آسمانی بجلی گرنے کا امکان زبردست حد تک روشن ہے اس دوران تیز گرد آلود ہواوں کے جکھڑ چلنے کی پیشنگوئی بھی کی جاتی ہے یہ سلسلہ اگلے دن فجر کے وقت تک ایکٹو رہنے کا امکان ہے تمام متعلقہ امدادی اداروں سمیت شہریوں کو ان آفیشل الرٹ جاری کیا جاتا ہے کہ محتاط رہیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *