آج پورے ملک کے موسم میں کوئی خاص تبدیلی نہ ہے البتہ صادق آباد سنجرپور رحیم یار خان خان پور پنوعاقل میرپورماتھیلو اوباڑو رکھنی آشل واشک ڈیرہ غازی خان کشمور ثمر چاچڑ جام پور ساہیوال شیخ فاضل چیچہ وطنی کمالیہ میاں چنوں عارفوالا نارنگ منڈی ضلع ڈیراور اور (رحیم یار خان کا روہی علاقہ) تربت بلیدہ ہوشاب کوراک اورنواح میں وقفے وقفے سے تیز ہواوں کے جکھڑ چلیں گے جن میں مٹی کی مقدار زیادہ ہوگی۔یہ مٹی/غبار آسمان کا رخ زیادہ کرے گا جبکہ رکھنی لاکھی چون فورٹ منرو زیارت سمیت کوہ سلیمان کے اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کے معتدل سلسلے بھی بن سکتے ہیں اس کے علاوہ ملک بھر میں اکثر مقامات پر آوارہ بادلوں کیآ مدورفت جاری رہے گی
Good information brother
Good update
Good working bro
Well down Sir