Social Work/Meetings, Weather

Appreciation By DSP Naeem Iqbal Sb National Highways & Moterway Police Rahim Yar Khan

#شکر_الحمدللہ_ 

ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز موٹروے پولیس رحیم یار خان جناب نعیم اقبال صاحب صاحب کا بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے موسمیات کے حوالے سے میری کاوشوں کو سراہا اور اپنے آفس میں انوائیٹ کیا۔ 

موسمی تبدیلیوں و عوامل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔سر نے میری موسمی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اچھے الفاظوں میں تعریف کی جس پر بہت شکرگزار ہوں

میں نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کا بہت مشکور ہوں کہ ان کی طرف سے میری حوصلہ افزائی کی گئی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *