International Weather, Weather

Biparjoy Complete Update

 

Biparjoy

کی وجہ سے ہمارے ویدر اسٹیشن کی ریڈنگز کے مطابق کراچی کا ائیر پریشراس

وقت خطرناک حد تک کم ہے جو کہ 979.72 ایچ پی اے ہےنمی کا تناسب  % 68 ہے ڈیو پوائینٹ 25.2 ہے  درجہ حرارت 31.8 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ  ہوا کی رفتار زیروکلومیٹر فی گھنٹہ ہے ان سب عوامل کی وجہ سے اس وقت کراچی و نواح میں شدید گرمی اور حبس کی کیفیت ہوگی جبکہ سمندری طوفان 13 جون سے پاکستان کے ساحلوں سے ٹکرا کر زمینی طوفان میں تبدیل ہوجائے گا اور 14,15,16 جون تک ایکٹو رہنے کے امکانات ہیں اس دوران زمین پر اس کا پھیلاو رحیم یار خان سے لے کر سکھر نواب شاہ کوہ کیرتھر اور اورماڑہ تک ہوگا جبکہ زیادہ متاثر ہونے والے علاقے سندھ کے انڈیا بارڈر سے منسلک شہر و مٹھی بدین

MSK Weather Updates

عمرکوٹ حیدرآباد چھاچھڑو اسلام کوٹ میرپورخاص کِھپڑو ڈگری ڈپلو گولارچی جاٹی چوھڑجمالی شاہ بندر ٹھٹھہ میرپوربٹورو گوجو کیٹی بندر میرپورسکرو PNWS نوری آباد کراچی بحریہ ٹاؤن ٹنڈو محمد خان حیدرآباد مٹیاری میرپورخاص ٹنڈوآدم منگھاڑی سانگھڑ جاکھڑاو گھاڑو سونمیانی حب چوکی بیلہ گڈانی مالان بندر کیٹی بندر ہیں جہاں ہوا کی رفتار90 کلو میٹر فی گھنٹہ سے 196 کلومیٹر فی گھنٹہ تک جا سکتی ہے جس میں مٹی وریت کے طوفان بھی ممکن ہیں اس کے علاوہ 30 سے 200 ایم ایم تک طوفانی/موسلا دھار بارش کے امکانات ہیں ان سب/ شدید موسمی حالات کا محور ٹھٹھہ بننے کے امکانات ہیں MSK Weather Updates  جبکہ پھیلاو چوہڑ جمالی سے اورماڑہ تک ہوسکتا ہے اس کے علاوہ پاکستان کی تمام ساحلی پٹی خصوصا اورماڑہ سے چوہڑجمالی تک اور کھلے سمندروں میں تیز ہوا کی وجہ سے طغیانی کا خطرہ ہے جہاں لہروں کی اونچائی و رفتار 40F/12sec تک جاسکتی ہے جو کہ انتہائی الارمنگ صورتحال کا باعث بن سکتی ہے اوپر بتائے گئے شہروں و ان کے نواح کے رہائشی بل بورڈز/کمزور عمارتوں/بڑے درختوں/کھمبوں/ٹاورز وغیرہ سے دور رہیں جبکہ سمندر کے نزدیک رہنے والے (کیونکہ ان کی آبادی میں سمندر پانی داخل ہونے)،ماہیگیر اور کھلے سمندر میں سفر کرنے والے احتیاط برتیں

 

2 thoughts on “Biparjoy Complete Update

  1. Jamal says:

    Dear brother
    Kia rahim yar khan mn es tofan ki wja se barish or andhi k chances han?

    1. Tahir Mehmood says:

      Well don sir

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *