میہڑ قمبر خیرپور ناتھن شاہ پھلجی رادھن لاڑکانہ نوڈیرو رتو ڈیرو موئن جودرو کنڈیارو نوشہروفیروز محراب پور رانی پور گمبٹ پیرجوگوٹھ خیرپور کوٹ ڈیجی چونڈکو گل بھٹ و نواح میں مغرب سائیڈ سےگہرے بادل ہلکی سےدرمیانی گرج چمک ، درمیانی سے تیز بارش،تیز ہوا و کہیں کہءں زالہ باری کا سلسلہ بڑھ رہا ہے اس وقت سلسلہ راجن پور کے اوپر ہے اگر اس میں شدت برقرار رہی تو ایک سے دو گھنٹے تک تمام یا کچھ شہروں میں اچھا آوٹ پٹ مل سکتا ہے
Good information brother
Good information brother ok
Good
Good sir