Social Work/Meetings, Weather

Appreciation By District Officer Industries,Price List, Weight & Measurements Rajan Pur

#ڈسٹرکٹ_آفیسر انڈسٹریز ویٹ میئر مینٹس و ریٹ لسٹ DO #راجن_پور جناب پرویز احمد صاحب سمیت میں راجن پور ضلع کی انتظامیہ کا بہت مشکور ہوں کہ میری موسمی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے دفتر میں دعوت دی گئی جہاں موسم پر تفصیلی گپ شپ ہوئی جس کے بعد اچھی تواضع و راجن پور انتظامیہ کی طرف سے خوبصورت الفاظ کے ساتھ میری حوصلہ افزائی کی گئی۔میں راجن پور کی ضلعی انتظامیہ کا بے حد مشکور ہوں۔۔دفتر سے نکلنے کے بعد راجن پور کی عوام نے مجھے گھیر لیا راجن پور کی انتظامیہ سے لے کر شہریوں تک مجھے بہت عزت و پیار ملا۔ایک دو بھائیوں کی دعوت قبول کی جبکہ باقی ممبرز دوستوں سے آئیندہ آنے کے وعدے پر اجازت ملی۔ یہ پیار و محبت میرے لیے اعزاز ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *