Social Work/Meetings, Weather

Appreciation by District Sales Manager NDURE Branch Bahawalpur

محمد عاصم خان جو کہ ضلعی سیلز منیجر

NDURE Shoes  برانڈ  (سروس کمپنی) 

 بہاولپور ہیں موسم میں کافی دلچسپی لیتے ہیں کئی بار ان سے موسمی تبدیلیوں پر فون پر گپ شپ ہوئی۔بارہا بہاولپور کی دعوت و لوکیشن بھیجی مگر ٹائم نہ ملا۔کل بہاولپور ہونے کی وجہ سے ان سے ملنے کا پکا پروگرام بنایا۔برانڈ شاپ قائد اعظم میڈیکل کالج کے سامنے بورجان کے ساتھ تھی جب کہ اوپر آپ کا آفس تھا* *ادھر وزٹ کیا تقریبا آدھا گھنٹہ خوب گپ شپ ہوئی موسم میں دلچسپی و کافی حد تک دسترس رکھتے ہیں

مجھے روزہ تھا جس کی وجہ سے خان صاحب بار بار افطاری کا کہتے رہے مگر واپس لازمی جانا تھا اس لیے تقریبا ہاتھ جوڑ کر اجازت لی جبکہ میرا روزہ چنی گوٹھ کے قریب ایک ویرانے میں افطار ہوا۔ان کے پروٹوکول ،موسم شناسی و ٹائم دینے کا سدا ممنون رہونگا

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *