International Weather, Weather

Extreme Weather Forecast (KSA)

آج 12 اپریل دن 1 بجے سے کل 13 اپریل دن 3 بجے تک الحمرہ الموسےجد الفقرہ بقاء فقراہ بیرالاشما بدرحُنین رئیس الروضہ الصفراء جبہ الحیانیتہ حیل النجباہ رفاہ لیناہ مدینہ منورہ وادی ریم ہرماہ خلص العقل القفیف البصری الفوارہ مشزوبہ سامودہ الزبیرہ شقرہ عفیف سمیت تمام وسطی سعودی عرب میں درمیانی سے تیز بارش شدید ژالہ باری تیز طوفانی ہوائیں و متعدد جگہوں خصوصا مدینہ پاک و نواح میں بجلی گرنے کے امکانات ہیں شہریوں و زائرین سے احتیاط برتنے کی ان آفیشل اپیل کی جاتی ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *