International Weather

KSA.Weather

سعودی عرب کے موسم کی صورتحال

بُریدہ،مشزوبہ،اُمحازم،ازولفی،الرتاویاہ،اُمالجمام،کہر،مناخ،میراجالسبحان،کنگ خالد ملٹری سٹی،القراء،قیس امہ،اُمرجم،الآیاتلیہ،حاردہ،لیلا،الحارق،الفجور،قبہشری،الفجر،ثمرہ،النجباہ،روادات ہبس،لِیناہ،رفاہ،السلیمان الھمیج،البصری،الحسو،السلیمینی،دغبیج،اوشاش،کامل،جدہ،گھران،خمرہ،سارم،ابوشاک، مکہ

مکرمہ،البایہ،النمس،تھرب،ماہم،الرضم،مِسقاء،زالم،مدینہ منورہ،مدراخ،ہیل،الروضہ،زاہوا،سقاقہ،تبوک و نواحی علاقہ
جات/شہروں و اکثر وادیوں میں درمیانی سے تیز بارش،تیز گردآلود/ریت کے طوفان،فلیش فلڈنگ،اکثر مقامات پر بجلی گرنے کے امکانات ہیں شہریوں و متعلقہ امدادی اداروں سے الرٹ رہنے کی ان آفیشل اپیل کی جاتی ہے یہ سلسلہ10 مارچ صبح 10 بجے سے 16 مارچ صبح 10 بجے تک ایکٹو رہنے کے امکانات ہیں اس سلسلے میں عروج 12 مارچ کو متوقع ہے جبکہ 19 مارچ سے ایک اور سٹرونگ اسپیل بھی متوقع ہے پیرامیٹرز بتا رہے کہ اپریل کا مہینہ بھی سعودی عرب میں زبردست بارشیں لا سکتا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *