El Nina / La Nina

La_nina/El Nino 6 March update

 

آج 6 مارچ کے اعداد و شمار 0.3-/ 0.2- میں چلے گئے ہیں جس کا مطلب لانینا اختتام پزیر ہو چکا ہے ہم ENSO/نیوٹرل فیز میں جا چکے ہیں یہ فیز ایک سے دو ماہ تک رہنے کا اندازہ ہے اب میری ذاتی دعا تو یہی ہوگی کہ ایسا رہے کیونکہ ایسا نہ ہوا تو بارشیں اچانک رک جائیں گی اور ہیٹ ویو/خشکی/گرمی میں اسی ماہ سے ہی زبردست اضافہ ہوجائے گا۔اگر ENSO رہا تو پھر بارشیں رہیں گی۔۔باقی اللہ پاک کی ذات ہی بہتر جانتی ہے بیشک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *