Latest Development/Local Thunders Update

LD SouthPunjab

  •  

  • تھنڈرز الرٹ جنوبی پنجاب

  • راجن پور آسنی کوٹ مٹھن بیٹ سونترہ فاضل پور بستی کھور سیت پور ترنڈہ ایم پناہ نور والا خیرپورسادات علی پور اوچ شریف ٹھل حمزہ رام کلی و نواح میں مغرب سائیڈ سےگہرے بادل ہلکی سے درمیانی گرج چمک ،ہلکی سے درمیانی بارش،تیز ہوا کا سلسلہ بڑھ رہا ہے اس وقت سلسلہ راجن پور کے اوپر ہے اگر اس میں شدت برقرار رہی تو ایک سے دو گھنٹے تک باقی تمام یا کچھ شہروں میں اچھا آوٹ پٹ مل سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *