Latest Development/Local Thunders Update

Local Development 4/03/2023

          تھنڈرز الرٹ مغربی پنجاب

رکھنی کوٹ ادو کنگری سناواں رائے پور کالا قادر لشاری پیر عادل شاہ صدر الدین بستی امیر شاہ دائرہ دین پناہ احسان پور و تمام نزدیکی شہروں کی طرف فورٹ منرو کےشمال سے گہرے بادل زالہ باری تیز ہوا و شدید گرج چمک کا سلسلہ بڑھ رہا ہے اس سلسلے میں اگر شدت برقرار رہی تو ایک سے دو گھنٹے تک اچھا آوٹ پٹ مل سکتا ہے جبکہ ایک اور سلسلہ بھی بلوچستان سائیڈ سے اسی روٹ پر گامزن ہے جو اگر مستحکم رہا تو رات گئے انہی علاقہ جات و نواح میں اچھا آوٹ پٹ مل سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *