آج مارچ 13 سے 16 مارچ تک موسم مزید گرم ہو گا/درجہ حرارت بڑھیں گے مگر اس کے بعد آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں اچانک کمی دیکھنے کو ملے گی ایسے محسوس ہوگا کہ جیسے سردی کی ہلکی/درمیانی لہر آگئی ہو۔درجہ حرارت میں یہ کمی کہیں زیادہ اور کہیں کم محسوس ہوگی مگر موسم میں ایک خوشگوار تبدیلی کا احساس ہوگا۔اگرچہ پورے پاکستان کے ہر شہر کے درجہ حرارت میں کمی کا بتانا تو ممکن نہیں مگر کچھ شہروں کی اپڈیٹ درج ذیل ہے لاہور میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم،مری 11ڈگری،جہلم7,روجھان5,گڑھ مہاراجہ7,صادق آباد8,علی پور8,ظاہرپیر8,اوچ شریف8,کوٹلی10, کراچی6,صوابی 8,چکوال8, گوادر6, فیصل آباد7,کوئٹہ5,چنیوٹ7, خانیوال7,فورٹ منرو8, بہاولپور5, ڈیرہ بگٹی6, سرگودھا7,میلسی6, خانپور8, اوکاڑہ7, رحیم یار خان8,سکھر6,ڈیرہ غازی خان 7,گجرات 6,راولپنڈی8, ملتان7, جھنگ صدر7,ٹو بہ ٹیک سنگھ 7,کوٹ ادو7, کشمور5, خوشاب8,سیہون شریف7, فورٹ عباس7, میاں چنوں7, ترنڈہ محمدپناہ8, ساہیوال6,تلہ گنگ 8,لودھراں 6,بستی گدپور/چاچڑاں شریف8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی دیکھنے کو ملے گی۔یاد رہے کہ ایک ڈگری سینٹی گریڈ کی کم/زیادتی بھی موسم کے لحاظ سے بڑی اہمیت رکھتی ہے درجہ حرارت میں یہ کمی 17 سے 20 مارچ کے دوران محسوس کی جائے گی باقی بچ جانے والے شہروں کے رہائشی اپنے نزدیکی شہر کے حساب سے بھی اس تبدیلی کا آئیڈیا کرسکتے ہیں
Nice
Good information brother
Good information brother
Good
Allaah aapky ilm mn mazeed barkat ataa fermaaye
Very informative and thanks dear
Good 👍
Good 👍 work
Nice
Nice post
👌👌👍👍
👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Well done 👏👏👏👏
Appreciated doing good job…..
Thanks
Good information
Weldone
Good news
good