Social Work/Meetings

Meeting With NADRA Zahirpir Officials

*انچارج نادرا آفس ظاہرپیر جناب عمر خان کورائی صاحب اور اسسٹنٹ آفس سپریٹنڈنٹ نادرا ظاہرپیر جناب میاں مشتاق صاحب کا میں بے حد ممنون ہوں کے آپ نے مجھے نادرا سینٹر ظاہرپیر انوائیٹ کیا ۔۔اس دوران نادرا ظاہرپیر کے تمام سٹاف سے میرا تعارف کرایا گیا*

*سٹاف میری موسمی اپڈیٹس کا گرویدہ نکلا اور مجھے پتہ بھی نہ تھا*

*بہرحال مجھے کافی عزت دی گئی جس پر میں سردار صاحب و ان کی تمام ٹیم۔کا تہہ دل سے مشکور ہوں*

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *