Upcoming Spell / New Spell, Weather

Pre Monsoon Spell (Eid Spell)

حالیہ شدید گرمی اور لو پریشر کی وجہ سے 25 جون 11:00 بجے سے 1 جولائی رات 11 بجے کے درمیان ملک میں ایک سٹرانگ سسٹم انٹری ڈالے گا جس کے زیراثر تیمر گرہ مالاکنڈ مردان تنگی پشاور دیر صوابی سُواری چارباغ مدیان طورخم بارڈر درہ آدم خیل ہری پور رُستم نوشہرہ متنی لنڈی کوتل کھڑ گنڈف بٹ گرام سٹی بیشام اُوگی بالاکوٹ مظفر آباد نیلم ویلی ایبٹ آباد پاراچنار تھل ہنگو میرانشاہ بنوں مُلازئی گورناڈوکلی سادہ خوماری چوکارہ سرائے نورنگ لکی مروت داودخیل میانوالی بنجر جبی لاوہ واہ بھچراں جنڈبسالی پنڈی گھیب تلہ گنگ چکوال  رام کلی اوچ شریف کلرکہار ڈھڈیال اڈیالہ اسلام آباد راولپنڈی ترنڈہ ایم پناہ لیاقت پور لاہور قصور ننکانہ صاحب مانا والا کہوٹہ واہ کینٹ کلرسیداں گوجر خان سوہاوہ مری جہلم لالہ موسی پنڈدادن خان للہ کلر کہار فتح جھنگ کھوڑ تالوجہ ہیڈفقیریاں پھالیہ میرپور بھمبھر کھاریاں گُجرات ڈوڈیال کوٹ جمال ٹانڈہ لادیاں جلال پورجٹاں تحصیل برنالہ سیالکوٹ سمبڑیال پسرور راول ظفروال ناروال نارنگ منڈی کامونکی مُریدکے گوجرانوالہ قلعہ دیدار سنگھ گکھڑ منڈی شیخوپورہ بھابھرہ بھلوال سرگودھا خوشاب مکین وانا زوب مینہ بازار قلعہ سیف اللہ لورالائی زیارت مسلم باغ کوئیٹہ کوہلو بارکھان جام پور ڈیرہ غازی خان راجن پور چوٹی زیریں لُنڈی سیداں فاضل پور جتوئی علی پور مٹھن کوٹ سیت پور مظفر گڑھ خانگڑھ ڈومہ کوٹ ادو احسان پور چوک مُنڈا چھوٹا ساہیوال رحمت آباد چوک اعظم لیہ وھوا چوبارہ تونسہ شریف فورٹ منرو سخی سرور فتح پور قائم بھروانہ احمد پور سیال گڑھ مہاراجہ ملتان قادرپورراں شجاع آباد ظاہرپیر ڈیرہ اسماعیلخان پہاڑپور بھکر دولے والا لاکھی چون مٹھہ ٹوانہ حیدرآباد تھل نورپورتھل آدھی کوٹ وہاڑی خانیوال کمالیہ شیخ فاضل ساہیوال جھنگ صدر فیصل آباد فاروقہ چنیوٹ بھوانہ درکھانہ دیپالپور پاکپتن کمالیہ چیچہ وطنی ٹوبہ ٹیک سنگھ سمندری گوجرہ پینسرہ جڑانوالہ شاہ کوٹ بچیکی اوکاڑہ حویلی لکھا منچن آباد بہاولنگر عارف والا دادو مورو کانوجی نواب شاہ شہداد پور گوٹھ عامری کھپرو میر پور خاص ڈگری مٹھی چھچھڑو اسلام کوٹ عمر کوٹ ڈپلو خیرپورٹامیوالی MSK Weather Updates بہاولپور خانپور شیخ واہن سردار گڑھ رکن پور اقبال آباد رحیم یار خان صادق آباد چوک بہادر پور بدلی شریف سنجرپور و تمام نزدیکی شہروں میں درمیانی سے شدید بارش،تیز ہوائیں،کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے یی بارشیں اچانک نمودار ہونگیں یعنی کبھی دھوپ تو کبھی اچانک تیز بارش۔خصوصا اسلام آباد سےلاہور، فیصل آباد خوشاب کوٹ ادو تک تیز طوفانی بارش کا امکان ہے جس سے نشیبی علاقے زیرآب آسکتے ہیں ان عوامل کی وجہ سے ایم ایس کے ویدر اپڈیٹس پورے ملک میں درجہ حرارت میں کمی دیکھنے کو ملے گی خصوصا عید کا دن خوشگوار گزرے گااس کے علاوہ ہری پور صوابی گندف رستم واہ کینٹ تیمرگرہ تنگی چارسدہ وارسک گلانی تاجوری ملازئی پیزو میانوالی لاوہ اُوچلی واہ بھچڑاں تالوجہ تلہ گنگ پنڈی گھیب کلرکہار للہ پنڈدادن خان چکوال چوان سیداں گُجرات ٹانڈہ کھاریاں کوٹ جمال بھبھر لادیاں لالہ موسی زوب مینا بازار قلعہ سیف اللہ لورالائی کوہلو بارکھان خضدار وانا جنڈولہ ٹانک پارورہ وڈھ تونسہ شریف وھوا بنوں چوکارہ ملتاں کوٹ ادو لیہ ڈیرہ غازی خان جام پور رحمت آباد چوک مُنڈا احسان پور MSK Weather Updates قادرپورراں چوٹی زیریں جام پور لنڈی سیداں ڈیرہ غازی خان نورپورتھل و تمام نواح میں شدید گرج چمک کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے کا امکان ہے

 

 

 

2 thoughts on “Pre Monsoon Spell (Eid Spell)

  1. Sajid Hussain says:

    Rahim yar khan nahi is me

  2. Irfan Abid Shah (From Zahir Pir Punjab Paksitan) says:

    Shukriya Munawar Bhai 🙏🙏

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *