Latest Development/Local Thunders Update, Weather

Special Eid Forecast

 جون 29 صبح سحری سے پہلے رات تقریبا ایک بجے بارشوں کا ایک سلسلہ اپر کے پی کے کے ذریعے پاکستان میں داخل ہو گا جس کے زیر اثر رستم مردان نوشہرہ صوابی کامرہ ٹوپی ہری پور ایبٹ آباد کالا باغ مری حویلیاں مانسہرہ اسلام آباد راولپنڈی اوگی ٹو بٹگرام سٹی کہوٹہ کلرسیداں اڈیالہ گوجرخان بالاکوٹ مالاکنڈ جہلم میرپور ڈڈیال سوہاوہ کھاریاں میانوالی داودخیل پنڈی گھیب چکوال کھوڑ فتح جنگ ڈھلیاں چوک جبی بنجر منڈی بہاؤالدین پھالیہ قادرآباد ہیڈ فقیریاں میں زبردست بارش اکثر مقامات پر ژالہ باری و شدید گرج چمک ہوگی اس کے بعد یہ سلسلہ صبح فجر کے وقت علی پور چٹھہ جلال پوربھٹیاں حافظ آباد گھکھڑ منڈی گوجرانوالہ کامونکی وزیر آباد گجرات سیالکوٹ شیخوپورہ پسرور چوک سرور شہید نارووال لاہور ننکانہ صاحب ماناوالا کوٹ رادھا کشن قصور ڈیرہ غازی خان کوٹ ادو وہ لیہ تونسہ شریف جامپور درازندہ پہاڑپور زیدی ٹاؤن لکیمروت نورپورتھل ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک آدھی کوٹ دولے والا جعفر والا واہ بھچراں روڈا حیدر آباد تھل نورپور تھل فتح پور چوک اعظم چوبارہ چوک منڈا رمک خوشاب چھوٹا ساہیوال مظفرگڑھ شجاع آباد تک پھیل کر شدید گرج چمک کے ساتھ تیز بارش/ژالہ (باری) برسائے گا جس کے بعد دن کو جتوئی علی پور جلال پور پیر والا خان گڑھ ملتان قادر پورراں MSK Weather Updates خانیوال جہانیاں دنیا پور لودھراں فاضل پور داجل شہر سلطان اوچ شریف رامکلی بستی ملوک کہروڑپکا بہاولپور احمد پور شرقیہ ترنڈہ ایم پناہ خان راجن پور لیاقت پور فیروزہ الہ آباد گیدڑ والا خانقاہ شریف ہیڈ راجکاں منڈی یزمان نواں کوٹ خان ظاہر پیر خانپور راجن پور مٹھن کوٹ رحیم یار خان ترنڈا سوائے خان صادق آباد سنجرپور ڈھرکی رحیم یار خان کا تمام روہی کا علاقہ (یہ سلسلہ ظاہرپیر سے چوک بہادر پور تک انڈیا سائیڈ زیادہ ایکٹو ہوگا) ایم ایس کے ویدر اپڈیٹس تھا بتو کھپڑو عمرکوٹ سانگھڑ ضلع سانگھڑ سندھ شہدادپور ٹنڈوآدم نوابشاہ میرپورخاص چھاچھڑو چونیاں میلسی خیرپور ٹامیوالی لنڈی سیداں اور تمام نزدیکی شہروں میں ژالہ باری و شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کا باعث بنے گا یوں کہہ سکتے ہیں کہ رستم سے لے کر لنڈی سیداں تک تمام شہروں میں عید کے دن ژالہ باری،شدید بارش اور شدید گرج چمک کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے کا امکان ہے اگلے دن ( 30 جون ) تک یہ سلسلہ پھر پورے پنجاب، کے پی کے میں پھیل جائے گا ان شہروں و نواح کے رہائشی ان بارشوں کے حساب سےاپنی تیاری رکھیں

 

One thought on “Special Eid Forecast

  1. Hafiz taleeq says:

    Nice

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *