Upcoming Spell / New Spell, Weather

Upcoming Rains (3-6 June)

پاکستان میں پری مونسون بارشوں کا نیا اسپیل آج 3 جون صبح 10 بجے سے 6 جون رات 11 بجے تک ملک میں انٹری ڈالے گا اس دوران لورالائی زوب ڈیرہ اسماعیل خان مینہ بازار درہ زندہ رکھنی کوہلو پہاڑپور ڈیرہ غازی خان کوٹ ادو چوبارہ چوک منڈا فتح پور جھنگ صدربھکر جعفر والا حیدر آبادتھل فورٹ عباس کھچی والا اسلام کوٹ چونیاں ڈالی (سندھ) چھچھڑو سبی بھاگ ڈیرہ بگٹی خانیوال دنیاپور حاصل پور سکھر بنگلہ گوجرہ شکارپور جیکب آباد کندھ کوٹ ہنگورجہ رتو ڈیرو لاڑکانہ شکارپور چنیوٹ بھوانہ خانگڑھ اوچ شریف شجاع آباد جام پور جن پورخان بیلہ راجن پور لیاقت پور پکا لاڑاں گیدڑ والا مٹھن کوٹ لیہ جلال پور پیر والا وہاڑی شیخ فاضل ساہیوال پاکپتن وہاڑی منچن آباد عارفوالا چیچہ وطنی جہانیاں رحیم یار خان سردار گڑھ میانوالی قریشیاں ظاہرپیر فیروزہ خانپور ترنڈہ ایم پناہ طاہر والی رام کلی و تمام نواحی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی سے تیز بارش و %80 مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ مستونگ پشین قلات سوراب مولا تحصیل نوشکی مسلم باغ قلعہ سیف اللہ چمن قلعہ عبداللہ کچلاک میہڑ لاکھانی چھٹ شہداد کوٹ لاڑکانہ شکارپور سکھر ھنگورجہ نصیرآباد اوستہ محمد رتوڈیرو کنڈیارو گمبٹ خیرپور تھابھتو نوشہروفیروز واہی باندھی دادو قلعہ ڈیراور خان پور فیروزہ ترنڈہ سوائے خان سوئی کشمور احمدپورشرقیہ ترنڈہ ایم پناہ خان بیلہ جن پور ظاہر پیر اقبال آباد خانقاہ شریف ہیڈ راجکان رحیم یار خان صادق آباد نورپور رکن پور سردار گڑھ مٹھن کوٹ سنجر پور راجن پور فاضل پور بارکھان MSK Weather Updates ڈیرہ بگٹی ڈی جی خان جام پور خان گڑھ جتوئی جلالپورپیروالا سیت پور ڈیرہ اسماعیل خان جعفر والا بھکر حیدرآبادتھل سرگودھا فاروقہ پشاور درہ آدم خیل و تمام نواحی شہروں میں تیز طوفانی و جکھڑ ٹائپ ہواوں کا امکان ہے ہواوں کی رفتار 68 سے 101 کلو میٹر فی گھنٹہ تک جاسکتی ہے اس کے علاوہ کِھپڑو میرپورخاص شہدادکوٹ تھا بھتو خیرپور لاکھی چون تونسہ شریف زیدی ٹاؤن پہاڑ پور ڈیرہ اسماعیل خان کولاچی دربان دولے والا نورپورتھل یزمان منڈی مکمل چولستانی علاقہ (انڈیا بارڈر ) تک اوچ شریف راجن پور خان بیلہ جن پور ترنڈہ ایم پناہ احمد پور شرقیہ رامکلی فاضل پور جلال پور پیر والا بہاولپور لودھراں لنڈی سیداں واھوا چونیاں بنگلہ گوجرہ جھنگ صدر فورٹ عباس اور تمام نواحی شہروں میں شدید گرج چمک کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے کے امکانات روشن ہیں شہری،سولر پلیٹ یوزرز،کاشتکار حضرات مکمل احتیاط برتیں

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *