Upcoming Spell / New Spell, Weather

Upcoming Spell (28 March)

پاکستان میں بارشوں کا نیا اسپیل 28 مارچ دوپہر 12بجے بجے سے 3 اپریل رات 12 بجے تک متوقع ہے جس کی وجہ سے پشین ٹمپ تربت بلیدا قلعہ لدگشت یک مچھ نوک کُنڈی دالبدین واشک کھاران باسیما بحری کوراک بارشونکی ثوراب خضدار چمن کوئیٹہ سبی چمن لورالائی بیرت وانا زوب پسنی تربت اورماڑہ گوادر مینہ بازار بارکھان کوہلو کوہ سلیمان کراچی نوری آباد حب چوکی مسلم باغ قلعہ سیف اللہ شکارپور سوئی ڈیرہ بگٹی شہداد کوٹ لاڑکانہ خیرپور پنوعاقل کندھکوٹ میرپورماتھیلو اوباڑو بڈانی کشمور سنجر پور روجھان راجن پور مٹھن کوٹ صادق آباد رحیم یار خان بلوچ شاہ اقبال آباد چوک بہادر پور ظاہر پیر جام پور ڈیرہ غازی خان فریدآباد خان بیلا جن پور دھارے اوٹ ترنڈہ ایم پناہ فاضل پور داجل علی پور جتوئی جلال پور پیر والا لیاقت پور خانپور قلعہ ڈیراور شجاع آباد چوٹی زیریں فورٹ منرو لُنڈی سیداں مظفرگڑھ ملتان چوک منڈا رحمت آباد احسان پور لیہ چوک اعظم فتح پور تونسہ شریف بھکر ڈیرہ اسماعیل خان رمک چوبارہ احمد پور سیال گڑھ مہاراجہ حیدرآبادتھل جعفر والا دولے والا پہاڑ پور پیزو میانوالی واں بھچراں لکی مروت سرائے نورنگ چوکارا بنوں تھل جھالر چانڈا کوہاٹ ہنگو پشاور طورخم پاراچنار مردان مالاکنڈ تیمرگرہ چارباغ سواری صوابی بٹگرام سٹی مظفرآباد ملازئی ملتان جہانیاں خانیوال دنیاپور وہاڑی میلسی بورے والا لڈن میاں چنوں چیچہ وطنی کمالیہ آروتی قائم بھروانہ ٹو بہ ٹیک سنگھ درکھانہ ماموں کانجن گوجرہ جھنگ صدر ساہیوال حاصلپور خیرپورٹامیوالی چشتیاں شریف بنگلہ گوجرہ فیصل آباد چنیوٹ فاروقہ سرگودھا جھاوڑیاں وہ آنا پنڈی گھیب اٹک تلاگنگ کوشاب لاوہ مٹھا ٹوانہ آدھی کوٹ چھوٹا ساہیوال گوجرخان سکھر راولپنڈی بابرا چکوال حافظ آباد ننکانہ صاحب پوٹھوہار رینج گوجرانوالہ چونیاں دیپالپور مانگا منڈی پاکپتن ماناوالا لاہور گجرات مری وادی نیلم نارووال سیالکوٹ جہلم کلر سیداں شیخوپورہ بچیکی سانگلاہل اوکاڑہ پشاور بہاولپور احمد پور شرقیہ اور تمام نزدیکی شہروں میں ہلکی سے درمیانی کہیں کہیں درمیانی سے تیز بارش و زالہ باری کا امکان ہے جبکہ اس دوران گرج چمک کے امکانات بھی ہیں جبکہ جنوبی پنجاب بلوچستان اور کوہ سلیمان رینج میں تیز مٹی والی/جکھڑ ٹائپ ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے آنے والے اس سلسلے کا زیادہ فوکس شمالی و وسطی پاکستان ہوگا مگر 31 مارچ تک کم از کم ایک دفعہ یہ جنوبی پنجاب اور جنوبی سندھ میں لازمی آوٹ پٹ دے گا یاد رہے کہ اس دوران پنو عاقل سکھر تھل کرم پور کندھ کوٹ جام پور چوٹی زیریں ڈیرہ غازی خان بھکر جعفر والا رمک حیدرآبادتھل ساہیوال بورے والا شیخ فاضل کمالیہ چیچہ وطنی اوکاڑہ قصور کوٹ رادھا کشن اور جہانیاں سمیت تمام نزدیکی ایریا جات میں اکثر مقامات پر بجلی گرنے کے امکانات بھی روشن ہیں جبکہ درجہ حرارت میں بھی کمی دیکھنے کو ملے گی۔

 

 

10 thoughts on “Upcoming Spell (28 March)

  1. Muhammad Zahid Nazir says:

    Masha Allah Sir. You are doing a great job

    1. Munawar Saleem Khokhar says:

      Thx alot 😍

  2. Abid Raza says:

    Good

  3. Imtiaz says:

    Good working bro

  4. Rais Basit says:

    Apnry city Zpr ich Kitna chans h Barish da

    1. Munawar Saleem Khokhar says:

      80%

  5. Ahmed Zubair says:

    Working 👍

  6. Fort abbas mai to barsh ke imkan nahen hain ?

    1. Munawar Saleem Khokhar says:

      70% hy

  7. Hafiz taleeq says:

    Allah pak apne rehmat ke barish barsaayyyy
    Ameen

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *